موسیقی محوینی امتحان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نفسیات) وہ امتحان جس میں موسیقی سن کر معمول اپنے ذہن میں عجوبۂ خیالی کو پروان چڑھنے دیتا ہے اور بعد میں اسے اختیار کنندہ کی اطلاع کے لیے بیان کرتا ہے (Musical Reverie Test)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) وہ امتحان جس میں موسیقی سن کر معمول اپنے ذہن میں عجوبۂ خیالی کو پروان چڑھنے دیتا ہے اور بعد میں اسے اختیار کنندہ کی اطلاع کے لیے بیان کرتا ہے (Musical Reverie Test)۔